تازہ ترین

16
Jul

مراکش میں محمد الخامس یونیورسٹی کے مدیر جامعہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا یونیورسٹی میں خیر مقدم کررہے ہیں۔

14
Jul

مراکش کے وزیر اوقاف ومذہبی امور محترم ڈاکٹر احمد توفیق رباط میں شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ملاقات کررہے ہیں۔

11
Jul

فریضۂ حج عبادت اور اطمینان کا نام ہے۔ اس میں کسی طرح کی سیاسی اور فرقہ وارانہ نعروں کی گنجائش نہیں۔ ڈاکٹر محمد العیسی

11
Jul

رابطہ عالم اسلامی اور ایسیسکو کے درمیان سمجھوتوں پر دستخط باہمی تعاون اور  متعدد مشترکہ مقاصد کے پروگرام  کے نفاذ  کو شامل ہیں۔

11
Jul

رابطہ اور ایسیسکو کے درمیان منعقدہ اجلاسوں میں شیخ ڈاکٹر محمد العیسی رابطہ وفد اور ڈاکٹر سالم المالک ایسیسکو وفد کی سربراہی کررہے ہیں۔ یہ اجلاس رباط میں اعلی علمی اور فکری شخصیات کی موجودگی میں شروع ہوئے۔

11
Jul

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے رباط میں فروغِ امن فورم کے آفس کا دورہ کیا ..اس اثنا عزت مآب شیخ عبد اللہ بن بیہ نے سیکرٹری جنرل کے اسلام اور مسلمانوں کی مثبت اور مستحق تصویر کے فروغ کی عالمی کوششوں کی تعریف کی۔

07
Jul

صدر جمہوریہ سینیگال نے ڈاکٹر العیسی کو اعتدال پسندی کے فروغ میں ان کی عالمی کوششوں کے اعتراف میں اعلی ترین حکومتی میڈل پہنایا۔
ڈاکار (سینیگال)

07
Jul

رابطہ عالم اسلامی نے دار الحکومت ڈاکار میں، سینیگال کے صدر میکی سال کی زیرِ سرپرستی اور افریقہ کے علماء اور مفکرین کی موجود گی میں بین الاقوامی کانفرنس بعنوان "اسلامی تصور..منہج اور پیغام" کا انعقاد کیا۔

04
Jul

نائب صدر گھانا: مذہبی اور نسلی تنوع کی ریاستوں میں ہم آہنگی کے فروغ اور خطے میں انسانی ہمدردی کے عمل کی حمایت کے لئے ہم رابطہ عالم اسلامی کے شکرگذار ہیں۔ رابطہ افریقہ میں

Saving...

رابطہ کا تعارف

رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.

اهم كٹیگریز