iraq

 

عراقی مراجع فورم

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی عراقی مراجع فورم کے افتتاح میں عراق اور اس کے علماء کے بارے میں اظہار خیال کرتےہوئے:

Tue, 08/10/2021 - 15:20

”متاثر کن ثقافتی نمونوں سے لبریز، عربیت، اسلام،انسانیت، متنوع اور ثقافتی کثرتیت والا عراق“۔

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی عراقی مراجع فورم کے افتتاح میں عراق اور اس کے علماء کے بارے میں اظہار خیال کرتےہوئے.

علمائےعراق مکہ میں

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے علمائے عراق مکہ میں اجلاس کو سرزمین مقدس اور جامع قبلہ کی برکت کی متلاشی، راسخ علم وفہم سے لبریز، ہم آہنگ روحوں کا اجتماع قراردیا ہے

Sat, 08/07/2021 - 18:49

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے علمائے عراق مکہ میں اجلاس کو سرزمین مقدس اور جامع قبلہ کی برکت کی متلاشی، راسخ علم وفہم سے لبریز، ہم آہنگ روحوں کا اجتماع قراردیا ہے

06
Aug

“عراقی مراجع فورم” کی تقریب میں نامور شخصیات کی شرکت،جس میں عراقی فقہ اکیڈمی کے سربراہ اور ارکان،علمی اداروں کے اساتذہ کرام، جمعیت علمائے کردستان کے سربراہ اور ارکان،عزت مآب وزیر اوقاف، سنی اور شیعہ اوقاف کے صدور اور متعدد جامعات کے چانسلر شامل ہیں۔

06
Aug

اہل مذاہب اور ادیان کے درمیان ثقافتی روابط اور میثاق مکہ مکرمہ کے مندرجات کو فعال کرنے پر شرکاء کا اتفاق۔
رابطہ عالم اسلامی نے حرم شریف کے سائے میں ایک تاریخی فورم میں تمام عراقی مراجع کو ایک ساتھ جمع کیا ۔

05
Aug

”عراقی مراجع“ نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو اخوت، یکجہتی اور تعاون کی اقدار کو فروغ دینے کے لئے، اسلامی مسالک کے مابین مؤثر اور بامقصد مکالمہ کے لئے ان کی کوششوں کے اعتراف میں اعزاز دیاہے۔

04
Aug

رابطہ عالم اسلامی کے تعاون اور اقدام سے  مکہ مکرمہ میں عراقی مراجع فورم کا آغاز۔

03
Aug

کل بروز بدھ ایک تاریخی اجلاس میں، رابطہ عالم اسلامی پہلی مرتبہ تمام ”عراقی مراجع“ کو حرمِ مکہ مکرمہ  میں جمع کرنے جارہی ہے۔

اهم كٹیگریز