انسانی امداد

08
Sep

سوڈان کی متعدد ریاستوں میں سیلاب اور طوفانی بارشوں سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے امدادی اور غذائی پروگرام کی پہلی مہم کا آغاز۔

18
Aug

صومالیہ میں خشک سالی کے پیش نظر:
خشک سالی  سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں ”قحط کی تباہی“ سے بچنے کے لئے  رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے پیش کردہ منصوبے کے تحت خوراک،پینے اور آبپاشی کےلئے پانی کے ٹینکر کی تقسیم جاری ہے۔

26
Feb

قرآن کے نور سے روشن دل: رابطہ عالم اسلامی دنیا بھر میں نابینا افراد کی ضروریات کی تکمیل کے لئے کوشاں رہتی ہے۔ اس ضمن میں حفّاظ قرآن کریم پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔اس سلسلے میں حال ہی میں افریقہ میں براہ راست حکومتی نگرانی میں متعدد مدارس تحفيظ کی کفالت کااہتمام کیا گیا ہے۔

26
Jan

رابطہ عالم اسلامی کا شدید سردی کی لہر اور برفباری سے بچنے کے لئے”شامی“ اور ”دیگر“ پناہ گزینوں کے لئے موسم سرما کا امدادی منصوبہ مکمل، جس میں غذائی ضروریات اور گرم اشیاء کے لئے کوپن فراہم کئے گئے۔ یہ امداد ان ممالک میں مقامی حکومتی نگرانی میں تقسیم کی گئی جہاں وہ مقیم ہیں۔<

12
Oct

رابطہ عالم اسلامی افریقہ میں ضرورت مند کمیونٹیوں میں بچوں کے لئے کارڈیک سرجری پروگرام پر عمل درآمد جاری رکھے ہوئے ہے۔اس سلسلے میں گذشتہ ہفتے سوڈان کی الجزیرہ ریاست کے ایک سویلین سنٹر میں بچوں کے دل کے سوراخ اور والو کے 45 سے زائد آپریشن کئے گئے۔

18
Oct

تعلیم سے لے کر صحت کی دیکھ بھال تک اورامدادی پروگراموں سے لے کر پائیدار ترقیاتی منصوبوں تک،  ضرورت مند طبقات کے تعاون کے لئے رابطہ عالم اسلامی کی کاوشیں بین الاقوامی اور سرکاری تنظیموں کے براہ راست رابطے کے ساتھ جاری ہیں۔

غربت کے خاتمے کا عالمی دن

04
Oct

رابطہ عالم اسلامی متحدہ جمہوریہ کوموروس کے جزیرے موہلی میں غریبوں اور یتیموں كے لئے ہنگامی امدادی پروگرام جاری رکھے ہوئے ہے۔

27
Aug

رابطہ عالم اسلامی کے حالیہ ہنگامی امدادی پروگرام کے حصے کے طور پر مقامی سرکاری اداروں کی تعاون سے سری لنکا میں سیلاب سے متاثرہ افراد کو گھریلو اشیائے ضرورت پہنچادی گئی ہیں۔

06
May

”ماہِ مبارک.. تعاون اور یکجہتی کے ساتھ“

کینیا میں ضرورت مند افراد کے لئے رمضان فوڈ پیکٹس پروگرام: