میثاقِ مکہ مکرمہ

میثاقِ مکہ مکرمہ، میثاق مدینہ کی بنیادوں پر تیار کردہ دستاویز ہے،جس میں عصرِ حاضر کے اہم مسائل کواسلام کے وسیع افق کے تناظر میں دیکھاگیا ہے۔ یہ دستاویز مکہ مکرمہ میں مسلمانوں کے قبلہ کے زیر سایہ نامور مفتیان عظام اور علمائے کرام کی سرپرستی میں تیار ہوئی ہے۔  

تحميل الملف میثاقِ مکہ مکرمہ - اردو  زبان میں

تحميل الملف میثاقِ مکہ مکرمہ - جرمن زبان میں

Attachment حجم
میثاقِ مکہ مکرمہ (1.19 MB) 1.19 MB
Thursday, 4 July 2019 - 13:44