بین الاقوامی کمیشن آف جیورسٹ:
رابطہ عالم اسلامی سے نکلنے والا ایک بین الاقوامی ادارہ جو قانونی شناخت رکھتاہے۔ اس کا تعلق دنیا بھر میں انسانی حقوق کے مسائل سے ہے جو رابطہ کے اہداف کی روشنی میں اس کے آئین کے آرٹیکل 5 اور اس سے متعلقہ امور جو کمیشن کے قانون کے تحت آتے ہیں۔