افغانستان امن اعلامیہ کانفرنس

11
Jun

مملکت ‫سعودی‬ عرب کی سرپرستی اور تعاون سے رابطہ عالم اسلامی‬ کے زیر سایہ حرم مکی کے جوار میں پاکستان اور افغانستان کے  نامور علمائے کرام افغانستان میں قیام امن کے لئے تاریخی ‫افغانستان امن اعلامیہ‬ پر دستخط کررہے ہیں۔

مسجد حرام کے جوار سے افغانستان امن اعلامیہ کانفرنس اختتام پذیر

Fri, 06/11/2021 - 05:34

مملکت سعودی عرب کی سرپرستی اور تعاون کے ساتھ، رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام، مسجد حرام کے جوار سے افغانستان امن اعلامیہ کانفرنس اختتام پذیر۔ پاکستان اور افغانستان کے نامور علمائے کرام نے مفاہمت پر دستخط کئے۔

10
Jun

افغانستان امن اعلامیہ

10
Jun

مملكت سعودى عرب کے اقدام اور تعاون کے ساتھ،مکہ مکرمہ میں ‫رابطہ عالم اسلامی‬ کے زیر سایہ ‫افغانستان امن اعلامیہ‬ کا آغاز ہوگیا ہے۔

رابطہ عالم اسلامی افغانستان میں قیام امن اور تاریخی مفاہمت کے اعلان کے لئے پاکستان اور افغانستان کے علمائے کرام کی کوششوں کو یکجاکررہی ہے

Wed, 06/09/2021 - 10:10

اللہ تعالی کے حکم اور اس کی مدد سے، کل مسجد حرام کے جوار میں، مملکت سعودی عرب کی سرپرستی اور تعاون کے ساتھ، رابطہ عالم اسلامی افغانستان میں قیام امن اور تاریخی مفاہمت کے اعلان کے لئے پاکستان اور افغانستان کے علمائے کرام کی کوششوں کو یکجاکررہی ہے۔

09
Jun

رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے جمعرات کو افغانستان امن اعلامیہ کی میزبانی
ایک میز پر پہلی مرتبہ:
پاکستان اور افغانستان کے نامور علمائےکرام کا   مفاہمت اور امن کے لئے مشترکہ تاریخی کارنامہ

اهم كٹیگریز