نوجوانوں کو انتہاپسندی، متشدد نظریات سے تحفظ کے لئے اقدامات

01
Mar

جنیوا اعلامیہ

نوجوانوں کا انتہاپسندی،متشدد نظریات  سے تحفظ

مذہبی آزادی اور رواداری اقدار کے فروغ

اور نفرت اور تنہا کرنے کا مقابلہ کرنا

ــــــــــــــــــــــــــــــ

19
Feb

”میثاق مکہ مکرمہ، دنیا میں امن وہم آہنگی کے فروغ اور انتہاپسندی اور نفرت کے بیانیئے کے مقابلے کے لئے امید کی نئی کرن ہے“۔

(جناب مونسینور خالد عکشہ،رکن پونیٹفکل کونسل برائے بین المذاہب مکالمہ، کا اقوام متحدہ میں  رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے خطاب)

19
Feb

”ہمیں تنوع کی ثقافت کے قیام، تشخص کے احترام،قومی اتحاد کے فروغ،اور نوجوانوں کی قیادت اور رائے عامہ میں شمولیت کے ذریعے تحفظ کے لئے باہم تعاون کی ضرورت ہے“۔

(محترمہ سیبل ریپرٹ، ڈائریکٹر اریٹ اکیڈمی جنیوا کا اقوام_متحدہ میں رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس میں خطاب)

19
Feb

”دہشت گردی ہمارے دورکا سب سے خطرناک مرض ہے۔یہ الیکٹرانک  ذرائع سے سرحدوں اور براعظموں کو عبور کرچکی ہے۔ اسکا پھیلاؤ اورمنتقلی تمام وائرس سے زیادہ آسان ہوگیاہے“۔

(ڈاکٹر محمد مختار جمعہ،وزیر اوقاف مصر، کا اقوام متحدہ میں رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس میں خطاب)

19
Feb

”یہ کانفرنس پوری دنیا سے اپیل کرتی ہے کہ وہ  انتہاپسندی اور تشدد کے نظریات، نفرت انگیز تقاریر اور دوسروں سے خوف کے تصورات کے مقابلے کے لئے متحد ہوجائیں“۔

(محترم یوہان گورونکل، سيكرٹری جنرل کمیونٹی تعاون تنظیم کا اقوام متحدہ میں  رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس میں خطاب)

19
Feb

”انتہاپسندی اور دہشت گردی ایک غیر منظم انفرادی رجحان سے   ایک خطرناک منظم جماعتی رجحان میں تبدیل ہوگئی ہیں ..جو اخلاقیات اور انسانیت کے ساتھ ساتھ مذہب کو بھی خاطر میں نہیں لاتیں“۔

ڈاکٹر شوقی علام ،مفتی اعظم مصر کا اقوام متحدہ میں رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس میں خطاب

18
Feb

”نصاب تعلیم میں ابتدائی کلاسوں میں"مؤثر انداز"میں یہ راسخ کرنے کی ضرورت ہیکہ تنوع اورتعددیت دنیا کی حقیقت ہے.اور یہ- اپنے مثبت فریم ورک میں-انسانیت کے لئے ایسی ثروت ہے جو خوشحالی واتحاد میں اضافے کا باعث بنے گی“۔

18
Feb

6 سیشن‬
‫44 عالمى مقررین ‬‫متعدد ممالک سےنمائندگی‬
‫⁧‫رابطہ عالم اسلامی‬⁩ کی کانفرنس،افتتاح:ڈاکٹر ⁧‫محمدالعیسی‬ بمقام:⁧‫ اقوام متحدہ‬⁩۔ 
کانفرنس کے موضوعات:

18
Feb

ڈاکٹر محمد العیسی  اقوام متحدہ کے صدرمقام  جنیوا میں"نوجوانوں کا انتہاپسندی،متشدد نظریات اورانہیں متحرک کرنے کے طریقہ کار سے تحفظ کے لئے اقدامات"کا افتتاح کررہےہیں۔20 ملکوں سےزائد صدور،وزراء،پارلیمنٹیرین،اقوام متحدہ کے سفراء، مذہبی وفکری قیادت،سول سوسائٹی تنظمیں شرکت کررہی ہیں۔

18
Feb

#رابطہ_عالم_اسلامی اس وقت #اقوام_متحدہ کے صدرمقام #جنیوا میں"نوجوانوں کا انتہاپسندی اورمتشدد نظریات سے تحفظ کے لئےاقدامات"کاآغازکررہی ہے۔ایک عالمی کانفرنس جس میں دنیا بھر کےچیدہ مذہبی رہنما،اقوام متحدہ کے ذمہ داران اورمتعدد سینئر سیاستدان،اہل فکر اورماہرین تعلیم شرکت کررہے ہیں۔

اهم كٹیگریز