Skip to main content
العربية
|
Français
|
English
|
اردو
|
Indonesian
|
Español
|
فارسي
menu urdu
صفحہ اول
تعارف
رابطہ کا تعارف
جنرل اسلامی کانفرنس
اسلامی فقہ کونسل
رابطہ کی سپریم کونسل
ورلڈ سپریم کونسل برائے مساجد
بین الاقوامی کمیشن آف جیورسٹ:
میثاقِ مکہ مکرمہ
شراکت اور رکنیت
عالمی سیرت طیبہ عجائب گھر
سیکرٹری جنرل
سیرت
انعامات واعزازات
اعزازی ڈاکٹریٹ
متعدد تمغے اور مڈل
عزت مآب سیکرٹری جنرل کا ڈاکٹریٹ مقالہ
کانفرنسز
بین الاقوامی کانفرنس: اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر
نفرت اور تشدد کو ہوا دینے میں میڈیا اور اس کا کردار
مشرق اور مغرب کے درمیان مفاہمت اور امن کے پُلوں کی تعمیر
بین المذاہب سربراہی اجلاس (R20)
مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان مشترکہ اقدار
عراقی مراجع فورم
افغانستان امن اعلامیہ کانفرنس
میثاقِ مکہ مکرمہ کانفرنس
فقہِ اضطراری کانفرنس
علمائے جنوب مشرقی ایشیاء کانفرنس
نوجوانوں کو انتہاپسندی، متشدد نظریات سے تحفظ کے لئے اقدامات
"وحدت اسلامی...گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس
جنرل سیکرٹریٹ کانفرنسز
رابطہ کی بیرون ممالک کانفرنسز
خبریں
تازہ ترین
دورے
ملاقات-استقبال
آفیشل بیانات
انسانی امداد
شخصیات
ٹائم لائن کے ساتھ واقعات
میڈیا
ویڈیوز
انفوگرافکس
موشن گرافکس
مطبوعات
رابطہ انگلش میگزین
رابطہ عربي میگزین
سائنسی معجزات جرنل
رابطہ
خبریں
Breadcrumb
صفحہ اول
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئر مین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد_العيسى نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں جمعیت علمائے ہند کے صدر شیخ ارشد مدنی اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقت کی۔
Tuesday, 18 July 2023
مزید پڑھیے
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ہندوستان میں اپنی رہائش گاہ پر نئی دہلی کے جامع مسجد کے امام وخطیب فضیلۃ الشیخ سید احمد بخاری کا استقبال کیا۔
Monday, 17 July 2023
مزید پڑھیے
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت نئی دہلی میں مرکزی جمعیت اہل حدیث،ہند کے امیر شیخ ڈاکٹر اصغر علی امام مہدی سلفی سے ملاقات کی۔ملاقات میں متعدد علمائے کرام اور جمعیت کے رہنما شریک تھے۔
Monday, 17 July 2023
مزید پڑھیے
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمہوریہ ہند میں ہندو قیادت سے ان کے ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کی،جہاں مشترکہ دلچسپی کے متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال کیاگیا۔
Saturday, 15 July 2023
مزید پڑھیے
سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ہندوستانی دار الحکومت نئی دہلی کی جامع مسجد میں امامت وخطابت کے فرائض انجام دیئے
Thursday, 13 July 2023
مزید پڑھیے
وویکانندا انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کی جانب سے نئی دہلی میں اپنے مرکزی دفتر میں سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو دعوت
Thursday, 13 July 2023
مزید پڑھیے
سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت نئی دہلی میں انڈین کونسل فار کلچرل ریلیشنز کے صدر جناب ڈاکٹر ونئے سہاسرابدھے سے ملاقات کی
Thursday, 13 July 2023
مزید پڑھیے
رابطہ عالم اسلامی کے دورۂ ہند کا خیر مقدم، اسلامی مذہبی شخصیات بشمول علماء ومفتیان کی موجودگی اور ان کے ہمراہ دیگر مذہبی اور فکری تنوع کی شرکت: ہندوستانی اسلامی ثقافتی مرکز کی جانب سے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی
Tuesday, 11 July 2023
مزید پڑھیے
باضابطہ سرکاری دعوت پر : سیکرٹری جنرل دورۂ بھارت پر رابطہ عالم اسلامی کے وفد کی قیادت کررہے ہیں
Monday, 10 July 2023
مزید پڑھیے
رابطہ عالم اسلامی نے سیرت کے مطالعہ اور اس پر غور وفکر کے لئے درجنوں اجتماعات کا انعقاد کیا۔رابطہ نے ان اجتماعات کے انعقاد کے لئے 50 سے زائد ممالک کے علمائے کرام،مفتیان عظام اور مذہبی رہنماؤں کو جمع کیا
Monday, 3 July 2023
مزید پڑھیے
Pagination
First page
«
Previous page
››
…
Page
7
Page
8
Page
9
Page
10
Current page
11
Page
12
Page
13
Page
14
Page
15
…
Next page
‹‹
Last page
»
اهم خبریں
وزیر مذہبی امور جمہوریہ ترکی اور رکن سپریم کونسل رابطہ، عزت مآب ڈاکٹر علی عبد الرحمن ارباش، سپریم کونسل کے 46 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے
وزیرِ اوقاف جمہوریہ مصر عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد مختار جمعہ، ركن سپریم کونسل رابطہ، کونسل کے 46 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے
صدر دینی امور مسجدِ حرام ومسجد نبوی، شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس، ركن سپریم کونسل رابطہ، کونسل کے 46 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے