تازہ ترین

08
Dec

‏عزت مآب سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر ‎#محمد_العیسی نے ‎#متحدہ_امریکہ کے سفیر برائے مذہبی آزادی،عزت مآب سام براؤن بیک سے ملاقات کی.
ملاقات میں مختلف موضوعات اور خصوصیت سے بعض ممالک میں بعض مسلم اقلیات جس امتیازی سلوک،محرومی،استحصال اور ستم کا نشانہ بنی ہوئی ہیں،اس کا تذکرہ ہوا.

06
Dec

رابطه عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی،آج ابوظبی میں فروغِ امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے: (اسلامی اقدار نے جائز حقوق اور آزادی کا تحفظ کیا،اور انہیں معاشرتی انصاف کا معیار اور امن وخوشحالی کی ضمانت بنایا.

03
Dec

خرطوم -رابطہ عالم اسلامی کے ادارہ برائے ریلیف ویلفیئر اور ڈیولپمنٹ نے  مختلف افریقی ممالک میں  صحت ثقافت اور امداد کے مختلف پروگرام کا آغاز کردیا ہے .

02
Dec

عالمی مذہبی امور ،نیورک آفس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ،کارڈینال برائن میک وینی، تہذیبی رابطہ کانفرنس سے اظہار خیال کرتے ہوئے: " اگرچہ ہم جدید دور میں رھ رہے ہیں مگر ایک دوسرے کو قبول کرنے کیلئے تیار نہیں".

02
Dec

اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ،عزت مآب یوسف العثیمین، تہذیبی رابطہ کانفرنس سے اظہار خیال کرتے ہوئے: "ایک دوسرے کو سمجھنے،امن اور ہم آہنگی کیلئے اس رابطے کی بے حد اہمیت ہے".

01
Dec

رابطه عالم اسلامى كے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت سعودی عرب میں متعین كويت كے سفیر شیخ ثامر جابر احمد الصباح سے ملاقات کی.ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا.

28
Nov

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر کو آرتھوڈکس قبطی عیسائیوں کے مذہبی پیشوا بشپ الانبا مارکوس سے ملاقات کی.ملاقات میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ مصر سفارت خانے کا وفد ان کے ہمراہ تھا.

27
Nov

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے محترم سلیم اللہ حسین عبد الرحمن صدر یکجہتی تنظیم برائے حقوق روہنگیا سے ملاقات کی.

Saving...

رابطہ کا تعارف

رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.

اهم كٹیگریز