فرانسیسی برنارڈنس کالج  نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو امن اور یکجہتی کے فروغ  کے لئے ان کی کوششوں کے اعتراف میں  میڈل سے نوازاہے

فرانسیسی برنارڈنس کالج  نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو امن اور یکجہتی کے فروغ  کے لئے ان کی کوششوں کے اعتراف میں  میڈل سے نوازاہے۔ اس کالج کا شمار اپنی فیلڈ میں سب سے قدیم اور مشہور آفیشل کالج میں ہوتاہے۔