”آفیشل“ اسلام فرانس فاؤنڈیشن کے صدر، عظیم مفکر اور  معاشرتی امن اور قومی یکجہتی کے سرگرم کارکن ڈاکٹر غالب بن شیخ  نے عظیم کانفرنس میں بڑی تعداد میں چیدہ اور متنوع شخصیات کی شرکت پر اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے

”آفیشل“ اسلام فرانس فاؤنڈیشن کے صدر، عظیم مفکر اور  معاشرتی امن اور قومی یکجہتی کے سرگرم کارکن ڈاکٹر غالب بن شیخ  نے عظیم کانفرنس میں بڑی تعداد میں چیدہ اور متنوع شخصیات کی شرکت پر اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے۔

”آفیشل“اسلام فرانس فاؤنڈیشن کے صدر ڈاکٹر غالب بن شیخ: ”پیرس بین الاقوامی کانفرنس کی عظیم کامیابی.. یہود مسیحی اور مسلمان..انسانی ہمدردری کے مقاصد کی خدمت کے لئے سب کا مشترکہ عزم .. خیر سگالی اور روشن خیال افکار کی عکاسی کرتاہے“۔