شیخ ڈاکٹر شوقی ابراہیم علام مفتی جمہوریہ مصر کے خطاب سے اقتباسات

  • حق وہی ہے جو نبی علیہ السلام اسلام کے پیغام  کے ساتھ لے کر آئے، جو تمام انسانیت کے لئے رحمت، بھلائی، امن وامان ،ہم آہنگی اور سلامتی  کا پیغام ہے ۔
  • حق،بھلائی اور وسطیت کا ساتھ دینا، اسلامی، اخلاقی اور انسانی فریضہ ہے  اور بھلائی اور امن کے معاون بین الاقوامی معاہدات کے عالمی حمایت میں معاونت کرتاہے۔
  • امت میں منہجِ اعتدال کی نشر واشاعت اور امت کے  نوجوانوں  کی فکری انحراف سے حفاظت ،علماء پر ایک بھاری ذمہ داری ہے۔
  • رابطہ عالم اسلامی  کانفرنس کی سفارشات ،دنیا میں اسلام کی ساکھ بہتر بنانے  کی طرف پہلا قدم ہے۔