#رابطہ_عالم_اسلامی کی جانب سے جاری بیان:

بيان مكہ مکرمہ رابطہ عالم اسلامی نے جمہوریہ ہند کی ریاست ”کیرالہ“ میں موسلادھار بارشوں کے نتیجے میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں اور زخمی ہونے کے واقعات اور کھیتوں اور گھروں کو شدید نقصان پہنچنے پر جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کے اہل خانہ اور پورے ہندوستان کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

Wednesday, 31 July 2024 - 18:51