”گذشتہ سال“:
موریطانیہ میں 1445ھ کو منعقد ہونے والی سیرت النبی کانفرنس میں 55 اسلامی ممالک سے بڑی تعداد میں علمائے کرام، مفتیان عظام اور دانشوروں نے شرکت کی۔ رابطہ عالم اسلامی نے کانفرنس کے اختتام پر ”نواکشوط اعلامیہ“ کی تجویز پیش کی جسے کانفرنس کے شرکاء نے خوب سراہا۔ یہاں اس اعلامیہ کے نمایاں نتائج کے اقتباسات پیش ہیں جن پر رابطہ اسلامی دنیا اور اقلیتی ممالک میں ”ضرورت مند علاقوں میں“ متعلقہ ”سرکاری“ اداروں اور رابطہ جامعات اسلامیہ کے تعاون کے ساتھ کام کررہی ہے۔
Tuesday, 9 July 2024 - 17:01