ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  نے آپ کا استقبال کیا

فلسطین کی صورتحال کے حوالے سے اس کے عظیم اسلامی کردار اور اہم تحریک کو سراہتے ہوئے:
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  نے آپ کا استقبال کیا۔
جناب وزیر اعظم نے رابطہ کی اہمیت اور اس کی عالمی کردار خاص طور پر امت کے علمائےکرام،مفکرین اور نوجوانوں کی نمائندگی کے حوالے سے کی تعریف کی۔رابطہ کا اعزاز ہے کہ امت مسلمہ کے قبلہ مکہ مکرمہ میں اس کا مرکزی دفتر واقع ہے اور یہ ادارہ مملکت سعودی عرب کے ان اچھے کاموں میں سے ایک ہے جسے مملکت نے عالم اسلام کو بطورہدیہ پیش کیا ہے۔
ملاقات کے دوران مجلس علمائے جنوب مشرقی ایشیا کے پہلے اجلاس کی تاریخ کا بھی اعلان کیا گیا جس میں جنوب مشرقی ایشیا کی مسلم مذہبی شخصیات  شرکت کریں گی۔اس مجلس کی بنیاد رابطہ نے رکھی ہے اور یہ اس کی چھتری تلے کام کرتی ہے۔
ملاقات میں جناب وزیر اعظم کی سرپرستی اور شرکت کے ساتھ کوالالمپور میں عالمی مذہبی رہنماؤں کے اجلاس کے پروگرام پر بھی اتفاق کیا گیا۔

ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  نے آپ کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  نے آپ کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  نے آپ کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  نے آپ کا استقبال کیا
Sunday, 22 October 2023 - 20:49