سیکرٹری جنرل رابطہ اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں متعین ڈنمارک کی سفیر محترمہ لیزلیٹ پلیسنر کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں متعین ڈنمارک کی سفیر محترمہ لیزلیٹ پلیسنر کا استقبال کیا۔اس موقع پر ان کے نائب جناب  ایسبجورن مولر کرسٹینس بھی موجود تھے۔
ملاقات کے دوران اقوام میں دوستی،تعاون اور باہمی احترام کے فروغ سے متعلق متعدد موضوعات  کا جائزہ لیا گیا۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں متعین ڈنمارک کی سفیر محترمہ لیزلیٹ پلیسنر کا استقبال کیا
Friday, 6 October 2023 - 13:55