سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی اورعالمی انجمن صلیب احمر وہلال احمر کے سیکرٹری جنرل دنیا بھر میں تنازعات کے متاثرین،مہاجرین اور بے گھر افراد کی امداد کے لئے معاہدے پر دستخط کررہے ہیں

معاہدے میں بچوں کےتحفظ کا پروگرام،تشدداور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام،سماجی ہم آہنگی کا فروغ،امتیازی سلوک اورنسلی تعصب کو کم کرنےکے لئے اقدامات،میزبان ممالک میں معاشی اور سماجی انضمام پر توجہ کے ساتھ مہاجرین اور بے گھر افراد کےلئے نقدامداد،خوراک،رہائش اور صحت کی دیکھ بھال شامل ہے۔

امدادی پروگرام کے سلسلے میں بڑی اسلامی تنظیم اور وسیع عالمی نیٹ ورک کے درمیان شراکت داری.. سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی اورعالمی انجمن صلیب احمر وہلال احمر کے سیکرٹری جنرل دنیا بھر میں تنازعات کے متاثرین،مہاجرین اور بے گھر افراد کی امداد کے لئے معاہدے پر دستخط کررہے ہیں۔

سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی اورعالمی انجمن صلیب احمر وہلال احمر کے سیکرٹری جنرل دنیا بھر میں تنازعات کے متاثرین،مہاجرین اور بے گھر افراد کی امداد کے لئے معاہدے پر دستخط کررہے ہیں
سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی اورعالمی انجمن صلیب احمر وہلال احمر کے سیکرٹری جنرل دنیا بھر میں تنازعات کے متاثرین،مہاجرین اور بے گھر افراد کی امداد کے لئے معاہدے پر دستخط کررہے ہیں
Tuesday, 6 December 2022 - 22:24