انڈونیشیا کے صدر محترم R20 اجلاس  کے افتتاح کے موقع پر:  R20 سمٹ کے موقع پر آپ کی شرکت  ہمارے لئے باعث فخر ہے

انڈونیشیا کے صدر محترم R20 اجلاس  کے افتتاح کے موقع پر:
 R20 سمٹ کے موقع پر آپ کی شرکت  ہمارے لئے باعث فخر ہے۔ ہم عالمی مسائل کے حل، امن کے قیام اورایک متحد اور تعاون پر مبنی دنیا کے حصول تک جو آنے والے نسل کے لئے سودمند ہو، مذہبی رہنماؤں کے تعاون کی اشد ضرورت پر زوردیتے ہیں۔

انڈونیشیا کے صدر محترم R20 اجلاس  کے افتتاح کے موقع پر:  R20 سمٹ کے موقع پر آپ کی شرکت  ہمارے لئے باعث فخر ہے
Thursday, 3 November 2022 - 13:43