رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے جاری بیان:
رابطہ عالم اسلامی نے اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے صحن میں دراندازی کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔
رابطہ عالم اسلامی نے قازقستان کے مغربی شہر اکتاؤ میں ایک آذربائیجانی طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں پر گہرے افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔