شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں موریطانیہ کے وزیر اسلامی امور وتعلیم جناب شیخ الداہ ولد اعمر طالب کا استقبال کیا۔

وزیر موصوف نے ان عظیم کاوشوں کی تعریف کی جو موسم حج کی شاندار کامبیابی پر منتج ہوئیں۔انہوں نے امسال خطبۂ حج کے مندرجات کو بھی سراہا۔

Wednesday, 13 July 2022 - 22:43