عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمہوریہ مالدیپ کے وزیر خارجہ جناب احمد خلیل سے ملاقات کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمہوریہ مالدیپ کے وزیر خارجہ جناب احمد خلیل سے ملاقات کی۔ بعد ازاں دونوں رہنماؤں نے اس دورے کے اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالنے کے لئے پریس کانفرنس بھی کی۔