ڈاکٹر محمد العیسی نے مالدیپ کی وزیر دفاع محترمہ ماریہ احمد دیدی سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران آپ نے قومی مرکز برائے انسداد دہشت گردی کے بارے میں معلومات اور اسکی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔آپ نے محترمہ وزیر سےخطے میں انتہاپسندی سے نمٹنے کےلئے مشترکہ لائحہ عمل پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔
Thursday, 10 February 2022 - 21:43