جمہوریہ مالدیپ کے صدرکی دعوت پر رابطہ عالم اسلامی کا وفد ڈاکٹر محمد العیسی کی قیادت میں دار الحکومت مالے پہنچا۔

جمہوریہ مالدیپ کے صدرکی دعوت پر رابطہ عالم اسلامی کا وفد ڈاکٹر محمد العیسی کی قیادت میں دار الحکومت مالے پہنچا۔  جہاں وہ صدر اور نائب صدر سے ملاقات کریں گے۔آپ متعدد اسلامی رہنماؤں کے ہمراہ لیکچر بھی دیں گے۔آپ کا استقبال وزیر مملکت برائے امور خارجہ نے کیا۔

جمہوریہ مالدیپ کے صدرکی دعوت پر رابطہ عالم اسلامی کا وفد ڈاکٹر محمد العیسی کی قیادت میں دار الحکومت مالے پہنچا۔
Monday, 7 February 2022 - 22:40