رابطہ عالم اسلامی کا بیان:
رابطہ عالم اسلامی نے مونٹی نیگرو کی حکومت، عوام اور بالخصوص متاثرہ خاندانوں سے گہرے دکھ اور دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے
رابطہ عالم اسلامی نے امریکی شہر نیو اورلینز میں پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کی ہے جس میں ایک گاڑی کی ٹکر سے متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں