رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم ڈاکٹر سید محمد الطبطبائی

محترم شیخ ڈاکٹر سید محمد الطبطبائی استاذِ فقہ، جامعہ کویت وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات

اعتدال پر مبنی صحیح اسلامی شعور سے، گروہ بندی کے خطرات کا علاج ممکن ہے.

دعوتی اور مختلف ذارئع ابلاغ میں، پارٹی بندی اور گروہ بندی سے اجتناب کو یقینی بنایا جائے.

گروہ بندی کے خطرات سے بچنے کے ساتھ، ائمہ اور خطباء کی تربیت، تاکہ طلبہ اس سے اثر انداز نہ ہوں.

یکجہتی اور مسلمانوں کے ایک آواز ہونے کے لئے، جامعه اور میڈیا کے نصاب میں وسطیت اور اعتدال کا اہتمام.  
 

Thursday, 10 January 2019 - 14:18