”اسلامی مکاتب فکر کے درمیان ڈائیلاگ کے عمل“ میں کن نکات پر گفتگو ہوئی۔
”زمان ومکان کی عظمت“ جانئے! اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل قائم کرنے کے لئے منعقدہ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کی پانچویں نشست ”اسلامی مکاتب فکر کے درمیان ڈائیلاگ کے عمل“ میں کن نکات پر گفتگو ہوئی۔