مکاتب فکر اور مسالک مختلف، مگر انہیں بیت اللہ کے مقدس آنگن اور یکجہتی و مشترکہ عمل کی عظیم امیدوں نے یکجا کر دیا…
اسلامی #مکاتب_فکر_کے_درمیان_پل  کی تعمیر کانفرنس، امت کے اتحاد کا ایک عظیم الشان اجتماع، #خادم_حرمین_شریفین ، حفظہ اللہ کی مہربان سرپرستی میں: