افغانستان کے وزیر عدل، عزت مآب مولوی عبد الحکیم شرعی، اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے: ”ہمیں پورا یقین ہے کہ رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام ایسے دینی کانفرنسوں کا انعقاد امت مسلمہ ہی نہیں بلکہ پوری
افغانستان کے وزیر عدل، عزت مآب مولوی عبد الحکیم شرعی، اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے: ”ہمیں پورا یقین ہے کہ رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام ایسے دینی کانفرنسوں کا انعقاد امت مسلمہ ہی نہیں بلکہ پوری انسانیت کے لئے ایک عظیم خدمت ہے۔ یہ ایک نہایت عمدہ پہل اور اس مبارک سرزمین کے قائدین اور علماء کی فکری بصیرت کا بہترین مظہر ہے۔“