ایران میں اسلامی مکاتب فکر میں ہم آہنگی کے عالمی ادارے کے سیکرٹری جنرل، آيت الله ڈاکٹر حمید شہریاری، اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
ایران میں اسلامی مکاتب فکر میں ہم آہنگی کے عالمی ادارے کے سیکرٹری جنرل، آيت الله ڈاکٹر حمید شہریاری، اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے: ”تاریخ کے جس دور سے مسلمان گزر رہے ہیں، وہ علماء اور دینی قیادتوں پر یہ بنیادی ذمہ داری عائد کرتا ہے کہ وہ واضح کریں کہ جو بھی امت کا فرد کلمۂ شہادت کا اقرار کرتاہے، وہ اسلامی امت کا لازمی حصہ ہے۔“