سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:

”ہم سب اس حقیقت سے واقف ہیں کہ مسلکی مناظروں کے منفی اثرات صرف ان میں ملوث افراد تک محدود نہیں رہے، بلکہ ان کی چنگاریاں اسلام اور مسلمانوں تک بھی پہنچیں، اور تاریخ نے اپنی سیاہ صفحات میں ان المیوں کو محفوظ کر لیا۔ یہی وہ حقیقت ہے جس کی تنبیہ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان میں کی گئی ہے: "اور اس فتنے سے بچو جو تم میں سے صرف ظالموں کو ہی اپنی لپیٹ میں نہیں لے گا۔“

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
Friday, 7 March 2025 - 06:28