مفتی اعظم،مملکت سعودی عرب، شیخ عبد العزیز آل الشیخ، اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
مفتی اعظم،مملکت سعودی عرب، شیخ عبد العزیز آل الشیخ، اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے: ”اسلامی دنیا کے مسائل اور آزمائشیں ہمیں متحد کرنے کا سبب بننی چاہئیں، نہ کہ الزامات، بہتان تراشی اور باہمی تقسیم کا ذریعہ۔“