فلسطین، سوڈان اور شام کی تازہ صورتحال، اور مسلم اقلیتوں کے مسائل، بین الاقوامی کانفرنس ”اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل “کے دوسرے ایڈیشن میں زیر بحث ہیں۔ علمائے کرام ان اہم مسائل پر اپنا موقف واضح کرنے اور اسلامی دنیا کو درپیش سنگین مسائل کے حل کے لئے مشترک
خادم حرمین شریفین حفظہ اللہ کی سرپرستی میں اس وقت جاری ہے فلسطین، سوڈان اور شام کی تازہ صورتحال، اور مسلم اقلیتوں کے مسائل، بین الاقوامی کانفرنس ”اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل “کے دوسرے ایڈیشن میں زیر بحث ہیں۔ علمائے کرام ان اہم مسائل پر اپنا موقف واضح کرنے اور اسلامی دنیا کو درپیش سنگین مسائل کے حل کے لئے مشترکہ حکمت عملی وضع کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔