بین الاقوامی کانفرنس، ”اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل“میں علمائے امت ایک مشترکہ موقف پر متحد ہورہے ہیں جس کی جڑیں مضبوط اور شاخیں آسمان کی بلندیوں کو چھورہی ہیں
بین الاقوامی کانفرنس، ”لسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل“میں علمائے امت ایک مشترکہ موقف پر متحد ہورہے ہیں جس کی جڑیں مضبوط اور شاخیں آسمان کی بلندیوں کو چھورہی ہیں۔ آج امت کے راسخ العلم علماء اپنے قبلۂ وحدت میں جمع ہوئے ہیں تاکہ مل کر اسلامی اخوت اور اعلی اخلاق کی روشنی میں باہمی اتحاد اور تعاون کو مزید مستحکم کیاجاسکے۔