کل، خادم حرمین شریفین حفظہ اللہ کی خصوصی سرپرستی میں، مکہ مکرمہ اپنے مقدس آغوش میں امتِ مسلمہ کے جلیل القدر علماء کے وفود کی میزبانی کرے گا، جو امت کے مختلف مکاتبِ فکر اور مسالک کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ یہ علماء بین الاقوامی کانفرنس: اسلامی #مکاتب_فکر_کے_درمیان_پل: "مؤثر اسلامی اتحاد کی جانب"کے دوسرے ایڈیشن میں شرکت کے لئے جمع ہو رہے ہیں۔