"اسلامی مذاہب کے درمیان پل قائم کرنے کے چارٹر" میں وضع کردہ اصول شریعتِ مطہرہ کی حکمت اور وسعت کے عملی مظہر ہیں
"اسلامی مذاہب کے درمیان پل قائم کرنے کے چارٹر" میں وضع کردہ اصول شریعتِ مطہرہ کی حکمت اور وسعت کے عملی مظہر ہیں۔ یہ چارٹر امتِ مسلمہ کے گہرے مشترکات اور ان کی مضبوط بنیادوں کو اجاگر کرتا ہے، جو فرقہ واریت، فتنہ انگیزی اور اس سے جڑے منفی رجحانات کے مقابلے میں ایک مؤثر دیوار ثابت ہوتے ہیں۔ #مکاتب_فکر_کے_درمیان_پل