جلیل القدر علماء اور ان کے ہمراہ دیگر اہل دانش عنقریب ایمانی لگن، عملی عزم اور واضح حکمت عملی کے ساتھ یکجا ہونے جارہے ہیں
جلیل القدر علماء اور ان کے ہمراہ دیگر اہل دانش عنقریب ایمانی لگن، عملی عزم اور واضح حکمت عملی کے ساتھ یکجا ہونے جارہے ہیں، تاکہ "اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل قائم کرنے کے چارٹر" کو مسلم معاشروں کی عملی حقیقت میں ڈھالا جا سکے۔ #مکاتب_فکر_کے_درمیان_پل