ہمارے رمضان راشن پروگرام سے دنیا بھر میں 2 لاکھ سے زائد مستحقین مستفید ہورہے ہیں..
ہمارے رمضان راشن پروگرام سے دنیا بھر میں 2 لاکھ سے زائد مستحقین مستفید ہورہے ہیں.. رابطہ عالم اسلامی کے سالانہ رمضان راشن پروگرام کے تحت ہزاروں خاندانوں کو پورے ماہِ مبارک کے لئے درکار اشیائے خورد ونوش فراہم کی جاتی ہیں۔ یہ راشن متعلقہ حکومتوں اور بین الاقوامی تنظیموں کے تعاون سے مستحقین تک پہنچایا جاتاہے۔ #رابطہ_عالم_اسلامی