جمہوریہ سینیگال کے صدر، جناب بصیرو فائی نے دارالحکومت ڈاکار میں رابطہ عالم اسلامی کے تحت قائم بین الاقوامی سیرتِ نبوی اور اسلامی تہذیب کے میوزیم اور نمائش کا افتتاح کیا۔
سیرتِ نبویہ کی خوشبو بکھیرنے والی اسلامی اقدار کو جدید ترین انداز میں اجاگر کرنے کے لئے: جمہوریہ سینیگال کے صدر، جناب بصیرو فائی نے دارالحکومت ڈاکار میں رابطہ عالم اسلامی کے تحت قائم بین الاقوامی سیرتِ نبوی اور اسلامی تہذیب کے میوزیم اور نمائش کا افتتاح کیا۔