یہ ان اہم موضوعات میں سے ایک ہے جس کے ثمرات کے حصول کے منتظر وہ نامور علمائے کرام ہیں، جو مختلف مکاتبِ فکر کی نمائندگی کرتے ہوئے”اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پلوں کی تعمیر“ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن میں شرکت کررہے ہیں
”مؤثر پیش رفت“ جو فرق پیدا کرے: یہ ان اہم موضوعات میں سے ایک ہے جس کے ثمرات کے حصول کے منتظر وہ نامور علمائے کرام ہیں، جو مختلف مکاتبِ فکر کی نمائندگی کرتے ہوئے”اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پلوں کی تعمیر“ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن میں شرکت کررہے ہیں۔ #مکاتب_فکر_کے_درمیان_پل