”اسلامی فکری اتحاد انسائیکلوپیڈیا“ اسلامی یکجہتی کی راہ میں روشن سنگِ میل، جو امت کے جامع مشترکات کی بنياد پر مرتب کی گئی ہے۔

60 جید علمائے کرام اوراسلامی مفکرین کی مرتب کردہ راہنما دستاویز:
”اسلامی فکری اتحاد انسائیکلوپیڈیا“ اسلامی یکجہتی کی راہ میں روشن سنگِ میل، جو امت کے جامع مشترکات کی بنياد پر مرتب کی گئی ہے۔ ان شاء اللہ، اس منفرد علمی کاوش کا باضابطہ آغاز ”اسلامی مکاتب فکر کےدرمیان پلوں کی تعمیر“ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کی سفارشات کے تحت کیا جائے گا۔
#مکاتب_فکر_کے_درمیان_پل

Friday, 28 February 2025 - 09:30