بلند حوصلہ اور پُرامید جذبے کے ساتھ، امت مسلمہ کے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے نامور علمائے کرام اپنے اتحاد ویکجہتی کو مزید مستحکم کرنے جا رہے ہیں۔ یہ ایک نیا قدم ہے جو ہر اس مسلمان کے لئے مسرت کا باعث ہوگا
بلند حوصلہ اور پُرامید جذبے کے ساتھ، امت مسلمہ کے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے نامور علمائے کرام اپنے اتحاد ویکجہتی کو مزید مستحکم کرنے جا رہے ہیں۔ یہ ایک نیا قدم ہے جو ہر اس مسلمان کے لئے مسرت کا باعث ہوگا، جس کے نزدیک اسلام کی اعلی مصلحت اولین ترجیح ہے۔ یہ پیش رفت گزشتہ کامیابیوں سے جُڑی ہوگی اور اس مشترکہ بنیاد کو مزید آگے بڑھائے گی جس پر امت کے علماء متفق ہیں۔ منتظر رہئے! بین الاقوامی کانفرنس:"اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پلوں کی تعمیر" کے دوسرے ایڈیشن کا: