رابطہ عالم اسلامی لیفٹیننٹ جنرل ڈاکٹر شفر الدین کامبو رحمہ اللہ کی وفات پر جمہوریہ انڈونیشیا کی حکومت اور عوام سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتی ہے
رابطہ عالم اسلامی لیفٹیننٹ جنرل ڈاکٹر شفر الدین کامبو رحمہ اللہ کی وفات پر جمہوریہ انڈونیشیا کی حکومت اور عوام سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتی ہے۔ ہم مرحوم کی فلاحی خدمات اور رابطہ عالم اسلامی کی سرگرمیوں میں ان کی بھرپور شرکت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، جنت الفردوس میں بلند مقام عطا کرے، اور ان کے اہل خانہ، عزیزوں اور چاہنے والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ إنا لله وإنا إليه راجعون۔