رابطہ عالم اسلامی کو خادم حرمین شریفین حفظہ اللہ کی عظیم سرپرستی میں اسلامی وحدت کے سب سے بڑے اجتماع: ”اسلامی مذاہب کےدرمیان پلوں کی تعمیر“ کانفرنس کےدوسرے ایڈیشن کی میزبانی کا شرف حاصل ہورہاہے
مکان وزمان کی قدسیت اور سرپرستی ومیزبانی کا شرف! رابطہ عالم اسلامی کو خادم حرمین شریفین حفظہ اللہ کی عظیم سرپرستی میں اسلامی وحدت کے سب سے بڑے اجتماع: ”اسلامی مذاہب کےدرمیان پلوں کی تعمیر“ کانفرنس کےدوسرے ایڈیشن کی میزبانی کا شرف حاصل ہورہاہے۔