سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی نیابت میں، نائب سیکرٹری جنرل جناب ڈاکٹر عبد الرحمن الزید برطانیہ میں منعقدہ ”ولٹن پارک“ فورم میں جنگ، مظالم اور سماجی تقسیم کے دوران مذہبی رہنماؤں کے کردار اور ذمہ داری کے حوالے سے ہونے والے عالمی مکالمے میں رابطہ عالم اسلامی کی نمائندگی کررہے ہیں۔

Wednesday, 19 February 2025 - 00:15