شرعی حق اور ہر مسلم لڑکی کے جائز تہذیبی کردار کی حمایت میں!
تاریخی اسلامی تحریک، جس میں منفرد عالمی شرکت دیکھنے میں آئی۔ پاکستانی دار الحکومت اسلام آباد سے #رابطہ_عالم_اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی کے مسلم معاشروں میں #لڑکیوں_کی_تعلیم_کے_لئے_اقدام کا باضابطہ آغاز۔
آئیے، اس اقدام کے نمایاں مراحل پر نظر ڈالتے ہیں: