دیکھیے اس تاریخی اجلاس کی جھلکیاں، جو فیصلہ کن اور منفرد تھا۔ اس میں امت مسلمہ کے تمام مسالک اور مکاتب فکر کے نامور علمائے کرام، مفتیان عظام، اور فقہی اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی ۔ یہ اہم اجلاس #رابطہ_عالم_اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی کی مسلم معاشروں میں #لڑکیوں_کی_تعلیم_کے_لئے_اقدام کے تحت اسلام آباد میں منعقد ہوا۔