22 معاہدے اور وعدے: لڑکیوں کی تعلیم کے لئے مضبوط عزم
بین الاقوامی شراکت داری پلیٹ فارم کا شاندار آغاز! یہ پلیٹ فارم #رابطہ_عالم_اسلامی کے سیکرٹری جنرل،عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی جانب سے لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے شروع کی گئی مہم کا عملی بازو ہے۔ اس کا مقصد مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے اقدامات کو مؤثر اور قابل عمل بنانا اور ٹھوس کامیابیاں حاصل کرناہے۔
آئیے ان تاریخی معاہدوں اور منصوبوں کے بارے میں جانتے ہیں:
#لڑکیوں_کی_تعلیم_کے_لئے_اقدام
Wednesday, 22 January 2025 - 22:09