اس تحریک کا باضابطہ آغاز رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد سے کیا
شمولیت اور تکمیل..جو اس اقدام کو عملی بنیادوں پر لاکر ٹھوس اور دیرپا اثرات فراہم کرتی ہے.!
-غلط فہمیوں کا ازالہ۔ -انفرادی اور سماجی شعور کا فروغ۔ -وسائل کی فراہمی،مواقع کی تخلیق اور سازگار حالات مہیا کرنا۔ یہ مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے_لئے_اقدام کے تحت جاری کردہ ”اعلان اسلام آباد“ کی ایک جامع جھلک ہے۔ اس تحریک کا باضابطہ آغاز رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد سے کیا۔