پاکستان آرمی کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل، ڈاکٹر نگار جوہر خان، پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں، رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے منعقدہ مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے اقدام کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے:
”قومی ترجیح“ پاکستان آرمی کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل، ڈاکٹر نگار جوہر خان، پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں، رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے منعقدہ مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے اقدام کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے: ”خواتین کی تعلیم کو قومی پالیسیوں کی ترجیحات میں شامل کرنا ضروری ہے، جس کا مطلب اس مقصد کے لیے بجٹ میں اضافہ اور مالی وسائل کی فراہمی ہے“۔