مشترکہ ذمہ داری
سیکرٹری جنرل،اسلامی تعاون تنظیم( او آئی سی) عزت مآب حسین ابراہم طہ، پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں، رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے منعقدہ مسلم معاشروں میں #لڑکیوں_کی_تعلیم_کے_لئے_اقدام کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے:
”علم معاشرے کی تعمیر کی بنیاد ہے اور یہ ایک مشترکہ فریضہ ہے جو ترقی اور خوشحالی میں معاون ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم میں ہم کسی بھی ایسی پالیسی یا عمل کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں جو اسلام کی خواتین کو عزت دینے والی تعلیمات کے منافی ہیں“۔
Sunday, 12 January 2025 - 00:01